: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک،31اگسٹ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اس خبر کی تردید کی ہے جس میں یہ کہا گیا تھا کہ وہ اپنا آشیانہ لاس اینجلس میں بسانے والی ہیں. پرینکا نے کہا کہ ان کا گھر ممبئی ہے. دراصل 34 سالہ اداکارہ ہالی وڈ میں کام کرنے کی وجہ سے زیادہ تر وقت ملک کے باہر بسر کر رہی ہیں. ابھی وہ فی الحال ہالی وڈ فلم "Baywatch" اور ٹی وی سیریز "Quantico" کے دوسرے سیزن میں کام کر رہی ہیں.
font-size: 18px; text-align: start;"> تاہم پرینکا کی مستقل طور پر لاس اینجلس میں بسنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے. پرینکا نے ٹويٹر پر لکھا ہے، 'میں نے اس طرح کی خبروں سے کئی بار دو چار ہوتی ہوں، میں نیویارک میں "Quantico" کی شوٹنگ کر رہی ہوں. لاس اینجلس میں بسنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے. 'فلم اور ٹی وی سیریز کے ساتھ ساتھ پرینکا امریکہ میں میگزین کے کور پر اور ایوارڈ تقریبات میں بھی نظر آ رہی ہیں.